آصف: کے نتائج

پاکستانی سوال کرتے ہیں کہ کیا ان کا خون سستا ہے؟ امریکہ کےپاکستان پرالزامات سےدہشتگردوں کوفائدہ ہواہے۔ آصف علی زرداری

ایک امریکی اخبار میں لکھے گئے مضمون میں صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ امریکی حکمت عملی کے نتیجے میں دونوں ممالک کے تعلقات خراب ہورہے ہیں جس سے دہشتگردی کے خلاف کوششیں متاثر ہوسکتی ہیں۔ یہ وقت آپس کی لڑائی کا نہیں بلکہ اتحادیوں کے درمیان غلط فہمیاں دور کرنے کے لئے مذاکرات کرنے کا ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ امداد سے ہمارا مطلب تجارت کا فروغ ہے، پاکستانی قوم سوال کرتی ہے کہ کیا ہمارا خون اتنا ہی سستا ہے کہ ہماری قربانیوں کو فراموش کرکے ہمیں ہی الزام دیا جارہا ہے۔اپنے مضمون میں صدر زرداری نے لکھا ہے

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے شوہر کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی

ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کو شادی پر مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے ثانیہ مرزا سے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات مزید بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرنے پر بھی بات چیت کی ۔ذرائع کے مطابق صدر اور دونوں سٹارز کے درمیان ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی جو کچھ دیر تک جاری رہی

نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ صدر آصف علی زرداری کے حکم کی تعمیل پر سندھ پہنچ گئے ہیں اب وہ بھی پاکستان کی عوام کے لئے وقت نکالیں۔

نواب شاہ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورہ پر بوچھیری کے مقام پر جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا وہ سندھ حکومت پر تنقید کیلئے نہیں بلکہ اپنے فرض کی ادائیگی کیلئےسندھ آئے ہیں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی ہر ممکن مدمد کریں گے۔ انکا کہنا تھا کہ وہ صدر زرداری کے حکم کی تعمیل پر نوابشاہ پہنچ گئے ہیں،اب صدر صاحب سے بھی درخواست ہے کہ وہ اپنے قیمتی وقت میں سے غریب لوگوں کیلئے بھی وقت نکالیں۔نواز شریف کا کہنا تھا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے کام کو سبوتاژ کیا گیا تو اس کے

مزید نتائج