آسیہ: کے نتائج

مقبوضہ کشمیر : کوٹ بلوال جیل میں خواتین کی تلاشی پر مرد تعینات‘ آسیہ اندرابی کا احتجاج

جموں (این این آئی) مقبوضہ کشمیر کی حکومت نے کوٹ بلوال جیل میں خواتین قیدیوں کی تلاشی کیلئے مرد اہلکار متعین کر دیئے جس کے خلاف دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی اور دیگر خواتین نے شدید احتجاج کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جیل سپرنٹنڈنٹ رجنی سہگل نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اشونی سنگھ

آسیہ کو شیخوپورہ سے ملتان جیل منتقل کرنے کی سمری ہوم سیکرٹری کو ارسال

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب پولیس نے ناموس رسالت کیس مےں سزائے موت پانے والی ملزمہ آسیہ بی بی کو ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ سے ملتان خواتین جیل منتقل کرنے کےلئے سمری ہوم سیکرٹری کو ارسال کر دی گئی ہے۔ ہوم سیکرٹری سے منظوری کے بعد آسیہ بی بی کو دو تین روز کے اندر ملتان کی خواتین

پاکستان ناموس رسالت قانون ختم اور آسیہ بی بی کو رہا کرے : پوپ

ویٹیکن سٹی (رائٹر) عیسائیوں کے پیشوا پوپ بینیڈکٹ نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تحفظ ناموس رسالت قانون کو ختم کرے اور آسیہ بی بی کو رہا کرے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم ممالک عیسائی اقلیت کو حملوں سے تحفظ فراہم کریں‘ 170 ممالک کے سفارتکاروں سے سالانہ خطاب میں پوپ بینیڈکٹ

مزید نتائج