آسٹریلین: کے نتائج

نووک ڈوجکووچ نے اینڈی مرے کو شکست دے کر دوسری مرتبہ آسٹریلین اوپن جیت لیا

میلبورن (سپورٹس ڈیسک) نووک ڈوجکووچ نے اینڈی مرے کو شکست دے کر دوسری مرتبہ آسٹریلین اوپن جیت لیا اس شکست کے ساتھ ہی اینڈی مرے کی پہلا گرینڈ سلام ٹائٹل جیتنے کی امیدیں دم توڑ گئی ہیں۔ 23 سالہ سرب سٹار نے 6-4، 6-2، 6-3 سے کامیابی کے ساتھ ہی کامیابی حاصل کی۔ انہوں نے 2008ءمیں بھی

عالمی نمبرتین بیلجیئم کی کم کلائسٹرز نے چین کی لی ناہ کو ہرا کرپہلی بار آسٹریلین اوپن کا ویمن ٹائٹل جیت لیا، جبکہ مردوں کا فائنل کل نووک یوکووچ اوراینڈی مرے کے درمیان کھیلا جائے گا۔

میلبورن میں جاری سال کے پہلے گرینڈ سلام کے ویمن ایونٹ کے فائنل میں بیلجیئم کی کم کلائسٹرز نے پہلا سیٹ ہارنے کے باوجود کامیابی حاصل کرلی۔ انہیں پہلے سیٹ میں تین چھ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تاہم اس کے بعد سابق امریکن اوپن چیمپئن نے تجربے کو برؤئے کار لاتے ہوئے جارحانہ کھیل پیش کیا اور دوسرا سیٹ چھ تین سے جیت لیا۔ تیسرے سیٹ میں بھی چینی کھلاڑی معمولی مزاحمت کرسکیں اوراس سیٹ میں بھی فتح کم کلائسٹرزکا مقدربنی۔ کلائسٹرزاس سے پہلے تین بارامریکن اوپن کا اعزاز جیت چکی ہیںَ۔ دوسری طرف مینز ایونٹ کا

آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ : فیڈرر کو شکست‘ ڈجکووچ‘ لی نا اور کم کلسٹرز فائنل میں پہنچ گئے

میلبورن (نیٹ نیوز) آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں سوئٹزر لینڈ کے راجر فیڈرر شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے آﺅٹ ہو گئے۔ جبکہ سربیا کے نووک ڈجکووچ چین کی لی نا اور بیلجیئم کی کم کلسٹرز نے فائنل میں جگہ بنا لی۔ گزشتہ روز ہونے والے سیمی فائنل مقابلوں میں سربیا کے

مزید نتائج