آسٹریا: کے نتائج

آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں حکام نے جرمن طالبان مجاہدین گروپ کے چاراہم ارکان کو گرفتار کرلیاہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ویانا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جرمن پارلیمنٹ سےجہازٹکرانے کی سازش کے الزام میں جرمن طالبان مجاہدین نامی تنظیم کے چاراہم ارکان کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سے حاصل والے شوائد سے ثابت ہوتا ہے کہ ملزمان مستقبل میں کمرشل جہازکو ہائی جیک کرنے کے بعد جرمن پارلیمنٹ پرحملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔جرمن حکام کے مطابق گرفتارہونے والے دہشتگردوں نے افغانستان اوراس کے سرحدی علاقوں میں قائم ٹریننگ کیمپوں سے تربیت حاصل کی ہے۔ دوسری جانب مبینہ

آسٹریا میں فوری طبی امداد کیلئے ہیلی کاپٹر سروس بھی موجود ہے

پروفیسرشوکت اعوان ..... … ویاناآسٹریا میں صحت عامہ کے نظام کو دنیا کے نمبر ون نظاموں میں شمار کیا جا سکتا ہے۔ تھرڈ ورلڈ خصوصاً پاکستان جیسے ملک کے سرکاری ونجی ہسپتالوں میں کچھ لوگ جان سے محض اس لئے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں کہ ان کے علاج معالجے کیلئے بر وقت روپے پیسے کا

چین کا مزید 90لاکھ ڈالر، آسٹریا کا 5.6ملین یورو امداد کا اعلان

بیجنگ (ایجنسیاں) چین نے سیلاب متاثرین کیلئے مزید90ملین ڈالر امداد اور میڈیکل ٹیمیں بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب سے مزید امداد پاکستان پہنچ گئی۔ آسٹریا حکومت نے بھی 5.6ملین یورو امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی سفیر این ڈبلیو پیٹرسن نے امریکی سرمایہ کاروں پر زور دیا

مزید نتائج