ملک کے مختلف علاقوں میں موجود کشمیری ووٹرز نے ایل اے تیس ، ایل اے چھتیس اور ایل اے سولہ باغ کے لیے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا ۔جس کے لیے پولنگ صبح آٹھ بجے سے لے کر شام پانچ بجے تک جاری رہی۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے ،غیر سرکاری نتائج کے مطابق ایل اے تیس سے ایم کیو ایم کے امیدار طاہر کھوکھر اکتیس ہزار چار سو چودہ ووٹ لے کر جبکہ ایل اے چھتیس سے بھی ایم کیو ایم کے امیدوار سلیم بٹ کامیاب قراردیئے گئے ہیں دوسری جانب ایل اے سولہ باغ سے پیپلز پارٹی کے امیدوار فیصل ممتاز راٹھور بتیس