تجارتی رعایت کی بل کے مطابق پاکستان کی پچھتر اشیاء کو یورپی یونین کے ممالک میں ڈیوٹی فری رسائی حاصل ہوگی۔ جن اشیاء پر تجارتی رعایت دی گئی ہے ان میں ذیادہ ترکا تعلق ٹیکسٹائل سے ہے۔ یورپی یونین نے اکتوبردوہزارنو میں پاکستان کو دہشت گردی کیخلاف جنگ کے تقصانات کے پیش نظرتجارتی رعایتیں دینے کا اعلان کیا تھا۔ وقت نیوز سے بات کرتے ہوئے وفاقی سیکرٹری تجارت ظفر محمود نے بتایا کہ انہیں مکمل امید ہے کہ تجارتی رعایت کا بل ڈبلیوٹی او سے منظور کرالیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ حالیہ مذاکرات کے دوران انھوں نے