اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/ایجنسیاں) کیریئر سٹرکچر ہیلتھ پرسونل سکیم آرڈیننس 2011ءجاری کر دیا گیا۔ ریگولر ڈاکٹر کی ماہانہ تنخواہ 60 ہزار کر دی گئی‘ سالانہ اضافہ 6 ہزار کیا جائے گا۔ پوسٹ گریجویٹ ٹرینی ڈاکٹروں کی تنخواہ 50 ہزار روپے کر دی گئی پہلے ان کی تنخواہ 18 سے 22 ہزار تھی۔