لاہور (اپنے نمائندے سے) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے کمپیوٹر کی غلطی کی وجہ سے انٹرمیڈیٹ آرٹس گروپ کی اول پوزیشن تبدیل کر دی۔ چیئرمین لاہور بورڈ ڈاکٹر اکرم کاشمیری نے کہا کہ گرلز ڈگری کالج منصورہ کی طالبہ سارہ عباس کے نمبروں مےں کمپیوٹر کی غلطی کی وجہ