تازہ ترین:

آرمی: کے نتائج

آزادی کپ رگبی سیون سائیڈ ٹورنامنٹ آرمی نے جیت لیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) آزادی کپ رگبیسیون سائیڈ ٹورنامنٹ2011ءپاکستان آرمی نے یکطرفہ مقابلہ کے بعد پولیس کو 24-0 سے شکست دے کر جیت لیا۔ تیسری پوزیشن کے میچ میں ڈی ایچ اے کی ٹیم نے افغان ٹیم کو شکست دی ۔ اس طرح افغانستان کی ٹیم چوتھی پوزیشن حاصل کر سکی۔ افغانستان کے مصطفی احمد مین

کیانی صاحب! تین سال میں آپ کی مولن سے 27 ملاقاتیں ہوئیں: ظفر اللہ جمالی معلومات پر داد دیتا ہوں: آرمی چیف

اسلام آباد (آئی این پی) آل پارٹیز کانفرنس میں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی جب میاں نوازشریف کے سوالات کے جواب دے رہے تھے تو اس وقت سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی سے ان کا دلچسپ مکالمہ ہوا۔ میر ظفر اللہ جمالی نے انہیں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کیانی صاحب آپ کی ساڑھے

ایبٹ آباد کمیشن نے آرمی اور پولیس افسران کے ہمراہ اسامہ بن لاد ن کے کمپاؤنڈ کا دورہ کیا۔

ایبٹ آباد کمیشن کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال، ارکان جنرل ریٹائرڈ ندیم احمد، جہانگیر اشرف قاضی اور خیبرپختونخوا کے سابق آئی جی پولیس عباس خان نے اچانک ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کے کمپاؤنڈ کا دورہ کیا اورتمام شواہد کا بغور جائزہ لیا۔ اس کے بعد کمیشن کے ارکان کمشنر ہاؤس پہنچے جہاں صحافی ،مقامی افراداورعینی شاہدین اپنے بیان قلمبند کراسکیں گے۔ کارروائی کے اختتام پر آج کمیشن کی جانب سے میڈیا کو بریفنگ بھی متوقع ہے۔

مزید نتائج