تازہ ترین:

آرائی: کے نتائج

فائرنگ‘ دستی بموں اور راکٹوں سے حملے‘ ہنگامہ آرائی پانچ گاڑیاں‘ تین گھر نذرآتش....کراچی : پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے سمیت مزید 20 افراد ہلاک

کراچی (کرائم رپورٹر + وقائع نگار + ریڈیو مانیٹرنگ + مانیٹرنگ نیوز + اےجنسےاں) کراچی میں ٹارگٹ کلنگ بدستور جاری ہے اور سارا دن شہر وقفہ وقفہ سے فائرنگ سے گونجتا رہا۔ اس دوران فائرنگ‘ دستی بموں اور راکٹوں کے حملوں میں پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے واجا کریم داد سمیت مزید 20

پنجاب اسمبلی میں نئے صوبوں کی تشکیل پر شدید ہنگامہ آرامہ آرائی ہوئی

اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب کیے جانے والا پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ پچاس منٹ کی تاخیر سے سپیکر رانا اقبال کی صدارت میں شروع ہوا۔ مسلم لیگ ق کے پارلیمانی لیڈر چودھری ظہیر الدین ،مسلم لیگ ضیاء کے رکن اسمبلی شاہد انجم اور جمعیت علمائے پاکستان کے علی حیدر نور نیازی نےنئے صوبوں سے متعلق قرار دادیں اسمبلی میں جمع کروارکھی تھیں۔ اسپیکر نے تمام قرار دادوں کو خلاف آئین قرار دیتے ہوئے ایوان میں پیش کرنے کی اجازت نہ دی،سپیکر پنجاب اسمبلی کاکہنا تھا کہ ارکان مختلف اضلاع کے مسائل کے حوالے سےاپنے

برطانیہ کے مختلف شہروں میں چوتھے روز بھی کشیدگی برقرار۔ لندن پولیس نے لوٹ مار اور ہنگامہ آرائی میں ملوث بارہ افراد کی تصاویر جاری کردیں۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق تازہ لوٹ مار کی کارروائیاں برمنگھم میں ہورہی ہیں۔ شہر میں نوجوانوں نے دکانیں، مارکیٹیں اور بڑی کمپنیوں کے گوداموں کو لوٹنے کے بعد متعدد کاریں اور املاک بھی نذر آتش کردی ہیں۔ مانچسٹرکے مرکزی علاقے میں مشتعل افراد نے پولیس پر پتھراؤ کیا اور کئی دکانوں کے شیشے توڑ کر سامان لوٹ لیا۔ لندن میں مزید دس ہزار پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کے بعد سے حالات میں قدرے بہتری آئی ہے۔ پولیس نے لندن میں لوٹ مار اور ہنگاموں میں ملوث سات سو کے قریب افراد کوگرفتار کرلیاہے اور ان میں

مزید نتائج