آر: کے نتائج

ایف بی آر نے مالی سال کی پہلی سہ ماہی کا ریونیو ہدف پورا کر لیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے مالی سال کی پہلی سہ ماہی جولائی تا ستمبر کےلئے ریونیو ہدف کو پورا کر لیا ہے۔ ایف بی آر کے ترجمان کے مطابق تین ماہ میں 366 بلین روپے ریونیو جمع ہوا جبکہ ہدف 363 بلین روپے تھا۔ کسٹمز کی مدد میں 42 بلین جبکہ انکم ٹیکس‘ فیڈرل ایکسائز کی مد میں

شوگر ملیں چینی خریدنے والے ڈیلروں کے مکمل کوائف ایف بی آر کو فراہم کریں: پنجاب حکومت

لاہور (خصوصی رپورٹر) حکومت پنجاب نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام شوگر ملز کے لئے لازمی ہوگا کہ وہ چینی خریدنے والے ڈیلروں کے مکمل کوائف بشمول NTNنمبر اور کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ نمبر سے صوبائی حکومت، ایف بی آر اور متعلقہ محکموں کو آگاہ کریں گی۔ حکومت پنجاب کے ایک ترجمان کے مطابق

لاہور چیمبر آف کامرس نے ایس آر او 821 مسترد کر دیا

لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ایس آر او 821(I)2011 کو مسترد کرتے ہوئے اسے غیر حقیقت پسندانہ اور بلاجواز قرار دیتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو پر زور دیا کہ وہ فوری طور پر یہ ایس آر او واپس لے۔ ایک بیان میں لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نومنتخب

مزید نتائج