آدھی: کے نتائج

”نیسپاک کے مشورے پر عمل ہوتا تو کالاباغ‘ بھاشا ڈیم آدھی قیمت پر بن جاتے“

لاہور (وقت نیوز رپورٹ) حکومت کی طرف سے کالاباغ ڈیم اور دیامیر بھاشا ڈیم پر نیسپاک کے کنسلٹنٹ کے مطابق کام کیا جاتا تو مذکورہ ڈیم آدھی قیمت پر بن سکتے تھے۔ بیرونی ممالک کے انجینئرز نیلم جہلم ہائیڈرو پراجیکٹ پر کام کر رہے ہیں۔ ان کی خامیاں سب کے سامنے ہیں۔ واپڈا کے اندر شروع

متاثرین کو ملنے والی آدھی امداد این جی اوز کھا جائیں گی : یوسف رضا گیلانی

ملتان (ریڈیو نیوز + وقت نیوز + ایجنسیاں) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے واضح کرایا کہ وہ مارشل لاء کی حمایت نہیں کرتے سیاسی قوتیں کچھ نہ کچھ کہتی رہتی ہیں غور نہیں کرتے کیونکہ وہ صرف تنقید کرتی ہیں۔ ملتان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے

فیملی ڈرامہ” آدھی بات“ کل سے الحمرا میں پیش کیا جائیگا

لاہور (کلچرل رپورٹر) لاہور آرٹس کونسل (الحمرا) کے زیراہتمام فیملی ڈرامہ ”آدھی بات“ 6 مئی سے الحمرا ہال نمبرII میں پیش کیا جا رہا ہے جس کو بانو قدسیہ نے تحریر کیا ہے۔ فیملی ڈرامہ ”آدھی بات“ میں ملک کے نامور اداکار قوی خان‘ طاہرہ امام‘ جاوید رضوی‘ رابعہ درانی‘ علی نادر

مزید نتائج