آتشزدگی: کے نتائج

کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں تیل پائپ لائن میں لگنے والی آتشزدگی کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعدد ایک سوبیس ہوگئی ہے

کینیا پولیس حکام کے مطابق نیروبی کی گنجان آباد مضافاتی بستی سے گذرنے والی تیل کی پائپ لائن میں لگنے والی آگ سے سو سے زائد افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے سو سے زائد زخمیوں کو ہسپتال میں منتقل کیاگیاجن میں سے بیس مزید افرادہلاک ہوگئےکئی افراد کی حالت تاحال تشویشناک ہے، حکام کے مطابق آگ جلتے ہوئے سگریٹ سے لگی۔

6مقامات پر آتشزدگی‘ لاکھوں کا نقصان

لاہور (نامہ نگار) 6 مقامات یم ایم عالم روڈ‘شاہدرہ ‘شیرا کوٹ ‘گرین ٹا¶ن ‘جوڑے پل اور اچھرہ میں آگ لگنے کے واقعات میں لاکھوں کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔

شاہ عالمی: پلازے میں آتشزدگی، کروڑوں کا سامان خاکستر، 3 افراد زخمی

لاہور (نمائندہ خصوصی+ کامرس رپورٹر) شاہ عالمی میں ایک پلازے میں صابن، پرفیوم، کیمیکلز اور دیگر اشیاءسے بھری دکانوں میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا اور تین افراد دکانوں سے سامان نکالتے ہوئے آگ کی زد میں آ کر زخمی ہو گئے، آگ اس قدر شدید تھی کہ اس

مزید نتائج