آتش: کے نتائج

نوازشریف‘ زرداری کی انشورنس پالیسی ہیں‘ کراچی کا آتش فشاں کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے : شیخ رشید

راولپنڈی (اصغر شاد سے) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سندھ میں حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے ملکی معیشت کی بنیادیں ہل کر رہ گئی ہیں۔ اس کا مستقل حل تلاش کرنے میں حکومت ناکام ہو چکی ہے‘ ہماری وزارت خارجہ میں بیرونی دنیا سے امداد حاصل کرنے کی سکت ہی نہیں۔

متحدہ کا یوم سوگ....کراچی سمیت کئی شہروں میں پہیہ جام ہڑتال....متعدد گاڑیاں نذر آتش مزید 8 ہلاک

کراچی + لاہور (کامرس رپورٹر + کرائم رپورٹر + ریڈیو نیوز + خبر نگار + ایجنسیاں) کراچی میں قتل و غارت گری کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کی اپیل پر منگل کو یوم سوگ اور یوم مذمت منایا گیا‘ کراچی‘ حیدرآباد سمیت سندھ کے کئی شہروں میں پہیہ جام ہڑتال کی گئی۔ کاروباری و تجارتی مراکز‘

کراچی میں فائرنگ‘ تشدد جاری مزید 13 ہلاک دو گھر دو گاڑیاں نذر آتش

کراچی (کرائم رپورٹر+ ایجنسیاں+ ریڈیو مانیٹرنگ) کراچی میں موت کا رقص جاری ہے، اتوار کے روز بھی فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں ایک بچے سمیت مزید 13افراد ہلاک ہو گئے، 4 بوری بند نعشیں ملیں 20 زخمی ہو گئے۔ مختلف علاقوں میں 2 مکان، رکشہ اور کار کو نذر آتش کر دیا گیا، شہر میں خوف کی

مزید نتائج