آبیانہ: کے نتائج

ملتان: زرعی ٹیکس، آبیانہ، تاوان کی ادائیگی میں سیاسی اثر و رسوخ آڑے آگیا

ملتان (طارق انصاری سے) محکمہ ریونیو ضلع ملتان کے کروڑوں روپے کے بقایا جات مقامی سیاسی رہنماﺅں کی دھونس دھاندلی اور ریونیو ملازمین میں اثرو رسوخ کے باعث پھنس کر رہ گئے ہیں جبکہ بعض مخصوص علاقوں میں بڑے زمینداروں کی نمبرداروں سے ملی بھگت کی وجہ سے پانی چوری کا سلسلہ بدستور

پنجاب حکومت نے صوبے ميں سيلاب کے باعث آفت زدہ علاقوں ميں مالیہ، آبیانہ اورزرعی ٹيکس معاف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  

ماليہ اورآبيانہ معاف کرنے کا فيصلہ مياں نوازشريف کی زير صدارت مسلم لیگ نون کے اعلی سطح کےاجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس ميں وزيراعلیٰ   پنجاب سميت اہم مسلم ليگی رہنما شريک تھے۔ اجلاس ميں آفت زدہ علاقوں ميں سرکاری ملازمين کی چھٹیاں منسوخ کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ۔ محمد نواز شريف نے پنجاب حکومت کو ہدايت کی کہ صوبہ خيبرپختونخوا کی ہرممکن مدد کی جائے۔ اجلاس ميں امدادی کارروائیوں کےليے کميٹياں بھی تشکيل دی گئيں۔ اس موقع پرمياں نواز شريف کا کہنا تھا کہ وہ خود آفت زدہ علاقوں کا دورہ کريں گے۔ انہوں نے

پنجاب حکومت نے صوبے ميں سيلاب کے باعث آفت زدہ علاقوں ميں مالیہ، آبیانہ اور زرعی ٹيکس معاف کرنے کا فیصلہ کیا ہے 

ماليہ اور آبيانہ معاف کرنے کا فيصلہ مياں نوازشريف کی زير صدارت مسلم لیگ نون کے اعلی سطح کے  اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس ميں وزيراعلیٰ   پنجاب سميت اہم مسلم ليگی راہنما شريک تھے۔ اجلاس ميں آفت زدہ علاقوں ميں سرکاری ملازمين کی چھٹیاں منسوخ کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ۔ محمد نواز شريف نے پنجاب حکومت کو ہدايت کی کہ صوبہ خيبر پختونخوا کی ہر ممکن مدد  کی جائے ۔ اجلاس ميں امدادی کارروائیوں کےليے کميٹياں بھی تشکيل دی گئيں ۔ اس موقع پرمياں نواز شريف کا کہنا تھا کہ وہ خود آفت زدہ علاقوں کا دورہ کريں

مزید نتائج