آبی: کے نتائج

بھارت نے پہلی بار پاکستان کو مقبوضہ کشمیر میں دریائے سندھ پر آبی منصوبوں کے معائنہ کی اجازت دیدی ،پاکستانی وفد کرگل پہنچ گیا

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) بھارت نے پاکستان کو پہلی بار مقبوضہ کشمیر مےں دریائے سندھ پر تعمیر ہونے والے دو متنازعہ آبی منصوبوں کا معائنہ کرنے کی اجازت دے دی ہے، پاکستانی وفد دریائے سندھ پر منصوبوں کے معائنہ کےلئے کرگل پہنچ گیا ہے جو چٹک اور یمنوبارگو منصوبوں کا جائزہ لے

تین بڑے آبی ذخائر کی تعمیر کا فیصلہ جلد کرلیا جائیگا: وزارت پانی و بجلی

لاہور (نیوز رپورٹر) وزارت پانی و بجلی حکام نے عندیہ دیا ہے کہ تین بڑے آبی ذخائر کی تعمیر سے متعلق فیصلہ جلد کیا جائےگا۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ دیامیر بھاشا ڈیم سمیت دیگر ڈیمز کی تعمیر کا فیصلہ پہلے ہی کیا جاچکا ہے۔ باقاعدہ افتتاح عنقریب کیا جائےگا جس کےلئے مکمل

کراچی میں امن کی بحالی کیلئے اہم فیصلے کرینگے‘ بھارت کی آبی جارحیت برداشت نہیں‘ اسے معاہدوں کی پاسداری کیلئے آمادہ کر لیا : وزیراعظم

لاہور + اسلام آباد (کامرس رپورٹر + نمائندہ خصوصی + ایجنسیاں) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بھارت کی آبی جارحیت کسی قیمت پر برداشت نہیں‘ کسی کو پاکستان کا حق نہیں کھانے دیں گے‘ بھارت کو بات چیت کے ذریعے پانی سے متعلق معاہدوں کی پاسداری پر آمادہ کر لیا ہے۔ کراچی

مزید نتائج