آبرومندانہ: کے نتائج

پاک فوج نے دہشت گردی کے بعد سیلابی صورتحال میں کامیاب ریسکیواورریلیف آپریشن کرکے نہ صرف اپنے آبرومندانہ تشخص کو اجاگرکیا ہے بلکہ ہزاروں انسانوں کو سیلابی ریلوں کی نذرہونے بچایا ہے ۔

وطن عزیزکا اہم ترین قومی ادارہ ہونے کے ناطے مسلح افواج نے آزمائش اورمشکل کی ہرگھڑی میں اپنا سماجی کرداراداکرکے یہ ثابت کردیا ہے کہ مظبوظ ادارے قوموں کے استحکام کے آئینہ دارہوتے ہیں ۔ خیبرپختونخواہ سے سکھراوربلوچستان سے سندھ کے تاریخی مقام ضلع ٹھٹھہ میں بحرہندکے کناروں تک ایک تہائی پاکستان سیلابی تباہ کاریوں کی زدمیں ہے پانی میں گہرے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے دریاؤں کے حفاظتی پشتوں اوربندوں کی حفاظت کے علاوہ افواج کے ساٹھ ہزارجوانوں اورافسران نے سیلاب زدگان کی عملی مدد کرکے اپنے