ایوان کارکنان لاہور میں مسلم لیگ کے یوم تاسیس کے حوالے سےمنعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئےمیاں شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان میں کرپشن کا پودا جڑ پکڑ چکا ہے، ایک اخبار میں خبر آئی ہے کہ فرانس سے خریدی گئیی آبدوزوں کے سودے کی کمیشن لینے والوں میں صدر بھی شامل تھے۔ انہوں نے کہا کہ آج پاکستان میں غریب آدمی کو ایک وقت کی روٹی ،علاج اور تعلیم کے لیے دھکے کھانے پڑتے ہیں جبکہ امیر آدمی کو ہر سہولت میسر ہے ۔ شہبازشریف نے کہا کہ دانش سکول سسٹم ایسے ہی دوہرے نظام کے خاتمے کے لیے ایک کاوش ہے اگرپنجاب بینک میں