آبدوز: کے نتائج

پاکستان کو آبدوز بیچنے کا سکینڈل، فرانس کی کئی سیاسی و کاروباری شخصیات سے بھی تفتیش

پےرس (ثناءنیوز) فرانس مےں پاکستان کو آبدوز بےچنے کے سکےنڈل مےں ملوث کئی سےاسی اور کاروباری شخصےات کو حراست مےں لے کر تفتےش شروع کر دی گئی ہے۔ 1995ءمےں پاکستان مےں پےپلز پارٹی کی حکومت تھی اور اس سکےنڈل مےں مبےنہ طور پر بڑے بڑے لوگوں کو کروڑوں ڈالر کی رشوت دی گئی۔ فرانسےسی

بھارت امریکہ سے ہلکے آبدوز شکن تار پیڈو حاصل کرےگا

واشنگٹن (آن لائن)بھارت اپنے بحری علاقوں کی نگرانی کرنے والے گشتی طیارے P-81کو مزید طاقتور بنانے کے لیے امریکہ سے ہلکے آبدوز شکن تارپیڈو حاصل کر رہا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اوباما انتظامیہ نے اِس ممکنہ سودے کے لیے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔نئی دہلی میں

زرداری نے آگسٹا آبدوز ڈیل میں کمیشن لیا: فرانسیسی ویب سائٹ ۔۔ الزام کردار کشی مہم کا حصہ ہے : فوزیہ وہاب

اسلام آباد/ پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک+ جی این آئی+ آن لائن) ایک فرانسیسی ویب سائٹ نے انکشاف کیا ہے آگسٹا آبدوز سکینڈل کی انکوائری کرنے والے مجسٹریٹ نے پاکستان سے متعلقہ سرکاری دستاویزات حاصل کرلی ہیں۔ ویب سائٹ نے الزام لگایا ہے کہ 90ءکی دہائی میں پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں ہونے

مزید نتائج