آبادیوں: کے نتائج

کراچی: پنجابی، پختون آبادیوں کا بڑا حصہ خانہ شماری سے محروم رہ گیا

کراچی (خصوصی رپورٹ) ایم کیو ایم کی دھونس اور دھاندلی کے باعث کراچی میں مہاجر قومیت کے سوا دیگر قومیت جن میں پنجابی، پختون، کشمیری، سرائیکی، ہزارہ وال شامل ہیں کا بڑا حصہ خانہ شماری سے محروم رہ گیا۔ اپنا ووٹ بنک بڑھانے اور دیگر قومیتوں کو اقلیت میں بدلنے کیلئے متحدہ نے

ڈینگی وائرس پسماندہ آبادیوں میں تیزی سے پھیلتا ہے: سیمینار

لاہور (نیوز رپورٹر) طبی ماہرین نے ڈینگی وائرس کو صحت کا عالمی مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سالانہ دنیا بھر میں تقریباً 150 ملین لوگ اس وائرس سے متاثر ہوتے ہیں۔ آبادی میں بے ہنگم اضافہ، ہاوسنگ سیکٹر میں بے ترتیب توسیع، حفظان صحت اور سینی ٹیشن کی ناکافی سہولیات اور عوامی

دادوکی منچھرجھیل کے آرڈی پچانوے، چھیانوے اور ستانوے میں کئی فٹ چوڑے شگاف پڑنے سے قریبی آبادیوں کے زیرآب آنے کاخطرہ پیدا ہوگیا ۔

اطلاعات کے مطابق منچھرجھیل کی حفاظت پرمامورعملہ بھی وہاں سے چلا گیا ہے۔ جھیل میں شگاف پڑنے کے بعد سیلابی پانی تیزی سے قریبی آبادیوں کی جانب بڑھ رہا ہے۔ لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت محفوظ مقامات کی طرف نقل مکانی شروع کر دی ہے۔ اس سے پہلے منچھرجھیل میں پانی کی سطح بلند ہو کراپنی آخری حد ایک سواکیس فٹ سے تجاوزکرکے ایک سواکیس اعشاریہ پانچ فٹ ہوگئی تھی،جھیل ٹوٹنے کا خطرہ پیدا ہونےپرحکومت سندھ کی رضامندی سے جھیل کی گیارہ اور بارہ آر ڈی کے درمیان تین سوفٹ چوڑا شگاف ڈالا گیا۔ اس شگاف سے کراچی بلوچستان

مزید نتائج