آب: کے نتائج

سانگھڑ میں بروہی کے قریب سیم نالے میں ستر فٹ چوڑے شگاف سے متعدد دیہات زیر آب آگئے ہیں

سندھ کے متاثرہ علاقوں میں سیلابی ریلوں کی تباہ کاریاں جاری ہیں بدین میں گونی پھلیلی آؤٹ فال ڈرین کے لنک نالوں سے آنے والے سیلابی ریلوں نے گولارچی کے مزید کئی دیہات کو گھیر لیا ہے۔ ادھر سانگھڑ کے علاقے بروہی کے سیم نالے میں ستر فٹ چوڑے شگاف کی وجہ سے متعدد دیہات زیر آب آگئے ہیں۔ نکاسی آب نہ ہونے کی وجہ سے وبائی امراض نے لوگوں کی زندگی اجیرن کردی ہے،پنگریو اور گولارچی میں پیٹ کے امراض میں مبتلا تین خواتین، جبکہ ٹنڈو باگو اور گولارچی میں چار بچے زندگی کی بازی ہار گئے۔ جامشورو میں بھان سیدآباد کے

سندھ کےمختلف علاقے بدستور پانی کی لپیٹ میں ہیں، نکاسی آب نہ ہونے کی وجہ سے وبائی امراض شدت اختیار کرگئے ہیں

بدین ،میرپورخاص اورحیدر آباد سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں کئی کئی فٹ سیلاب اور بارش کا پانی کھڑا ہے جس کی وجہ لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ تحصیل گولارچی میں دو ایل اورچار ایل سے گزرنے والے سیلابی ریلوں سے مزید تین دیہات زیر آب آگئے ہیں۔ پنگریو سےملحقہ علاقوں میں ملیریا میں مبتلا دو خواتین دم توڑ گئیں۔ ٹھٹھہ میں بارش کے پانی کی نکاسی نہ ہونے کے باعث سکولوں اوراہم سرکاری عمارتوں میں پانی کھڑا ہے۔ میر پورخاص، سانگھڑ، شہدادپور، ٹنڈو آدم ، کھپرو اور ڈگری سمیت بیشتر شہروں سے بھی بارش کا پانی

چناب میں طغیانی‘ متعدد گاﺅں زیر آب: سانگھڑ‘ متاثرین پر ایم پی اے کے گارڈز کی فائرنگ‘ 2 افراد ہلاک

لاہور+سےدوالا+ بدین (نامہ نگاران/ ریڈیو نیوز/ ایجنسیاں) دریائے جہلم میں ممکنہ سیلاب کے پیش نظر قریبی علاقوں کے مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ دوسری طرف بھارت کی جانب سے اچانک پانی چھوڑنے کے باعث دریائے چناب میں بجوات کے مقام پر طغیانی سے متعدد گاﺅں زیرآب

مزید نتائج