آئے: کے نتائج

ڈینگی: وزیراعظم نے پی آئی اے کو بھارت سے ادویات لانے کی ہدایت کر دی‘ انڈونیشیا کی ٹیم آئندہ ہفتے آئے گی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک + سٹاف رپورٹر) وزیراعظم یوسف گیلانی نے پی آئی اے کو ہدایت کی ہے کہ ڈینگی سے بچا¶ کی ادویات ممبئی سے فوری پاکستان لائی جائیں۔ سری لنکا کے بعد اب انڈونیشیا کے ماہر ڈاکٹروں کی ایک ٹیم ڈینگی وائرس کے انسداد میں مدد فراہم کرنے کے لئے اگلے ہفتے کے شروع

پاکستان چین دوستی ہاکی سیریز کا شیڈول مہمان ٹیم 18 دسمبر کو پاکستان آئے گی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے چین کے ساتھ رواں سال کے آخر میں ہونے والی ہاکی سیریز کو پاکستان چین دوستی کا نام دیتے ہوئے شیڈول کا اعلان کر دیا ۔ مہمان ٹیم پانچ ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لئے 18 دسمبر کو پاکستان آئے گی۔

یمن میں ایک مرتبہ پھر عوام حکومت کےخلاف سڑکوں پر نکل آئے

یمن (ثناءنیوز) یمن میں حکومت مخالف مطاہرین نے ایک مرتبہ پھر بڑے پیمانے پر احتجاج کیا۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز یمن کے اکیس صوبوں میں سے سولہ صوبوں میں دو ملین افراد سڑکوں پر نکلے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ صدر علی عبداللہ صالح اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں۔ اپوزیشن رہنماووں نے

مزید نتائج