آئیکون: کے نتائج

عالمی سطح کے ٹاپ میوزک آئیکون کا خطاب مائیکل جیکسن کے نام

نیو یارک (نیٹ نیوز) امریکی نیوز چینل سی این این کے ایک پول میں پچھلے 50 سالوں میں عالمی سطح پر موسیکی کا آئیکون مائیکل جیکسن کو ٹھہرایا گیا ہے۔ پچھلے مہینے شروع کئے گئے اس پول میں ایک لاکھ سے زائد رائے دہندگان نے آنجہانی پاپ سٹار مائیکل جیکسن کو موسیقی کی دنیا کا بے تاج