آئل: کے نتائج

فرنس آئل کی قیمت میں 16 سو روپے سے زائد کمی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فرنس آئل کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔ درآمدی فرنس آئل کی قیمت میں 16 سو روپے سے زائد کمی کی گئی ہے جبکہ مقامی فرنس آئل کی قیمت میں 11 سو سے 12 سو روپے کمی کی گئی ہے۔

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے آئل ٹرمینل کیس کی سماعت انتیس ستمبر تک ملتوی کردی

کیس کی سماعت سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس سرمد جلال عثمانی اور جسٹس انورظہیر جمالی پرمشتمل ڈویژن بینچ نے کی۔ دوران سماعت عدالت نے معاملے کے حل میں مسلسل تاخیر پر برہمی کا اظہار کیا ۔ڈی سی او کراچی محمد حسین نے عدالت کو بتایا کہ شیریں جناح کالونی پر واقع غیرقانونی ٹرمینل کی منتقلی کے لیے ذوالفقار آباد میں زمین مختص کردی دی گئی ہے اورسمری وزیراعلی سندھ کو بھجوائی جاچکی ہے جس پر عدالت نے ڈی سی او کراچی کو ہفتہ وار رپورٹ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

افغانستان : نیٹو قافلے پر طالبان کا حملہ‘ 15 آئل ٹینکر جلا دیئے‘ تین افراد ہلاک

کابل (این این آئی) افغانستان میں نیٹو کے پندرہ ٹینکرز کو آگ لگا دی گئی۔ فائرنگ سے سیکورٹی گارڈ سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے۔ طالبان نے صوبہ فرح میں نیٹو آئل ٹینکرز کے قافلے پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے ٹینکرز کو آگ لگ گئی اوردیکھتے ہی دیکھتے پندرہ ٹینکرز کو لپیٹ میں لے

مزید نتائج