تازہ ترین:

آ: کے نتائج

ڈالر 90 روپے کا ہو گیا، فی تولہ سونے کی قیمت 57 ہزار روپے پر آ گئی

کراچی(آئی اےن پی) اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر نوے روپے کا ہوگیا۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے صدر حاجی ہارون کے مطابق ا نٹر بینک مارکیٹ میں ایک دو روز میں ڈالر کی قدر میں گراوٹ متوقع ہے کیونکہ مرکزی بینک کی جانب سے ڈالر کی رسد بڑھنے سے روپیہ مستحکم ہونے کا امکان

سعودی عرب میں خواتین کو مجلس شوری کی رکن بننے سمیت آ ئندہ میونسپل الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے دی ہے

سعودی عرب میں مجلس شوری سے خطاب کرتے ہوئے سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کا کہنا تھا کہ سعودی معاشرے میں خواتین کے کردارکو مدنظررکھتے ہوئے انہیں انکے جائز حقوق دیے جائیں گے۔سعودی خواتین کو نہ صرف شوری کونسل میں شریک ہونے اور مستقل ممبر بننے بلکہ اگلے میونسپل الیکشن میں خواتین کوامیدواروں کے طورپرکھڑے ہونے کا بھی موقع دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ خواتین کے ووٹ ڈالنے پر پابندی بھی ختم کر دی جائے گی۔سعودی عرب میں گزشتہ کئی سالوں سے خواتین کے حقوق کی تحریکیں چل رہی ہیں ، جن میں خواتین کے ڈرائیونگ کرنے

حنا ربانی امریکی بیانات پر بطور احتجاج امریکہ سے واپس آ جائیں: سلیم سیف اﷲ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ہمخیال) کے صدر اور سینٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر سلیم سیف اﷲ خان نے کہا ہے اوباما جنگ نہیں الیکشن جیتنا چاہتے ہیں۔ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر امریکی بیانات پر بطور احتجاج امریکہ سے فوری واپس آ جائیں۔ یہاں پریس کانفرنس سے

مزید نتائج