ءکے: کے نتائج

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کو 2020ءکے مقابلوں کیلئے باکو‘ دوحہ‘ استنبول‘ میڈرڈ روم اور ٹوکیو کی پیشکش موصول

پیرس (آئی این پی) انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کو دنیا کے چھ بڑے شہروں کی طرف سے 2020ءکے اولمپک مقابلوں کے انعقاد کی پیشکش موصول ہوگئی۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے اعلامیہ کے مطابق جن شہروں کی طرف سے یہ پیشکش کی گئی ہے ان میں باکو‘ دوحہ‘ استنبول‘ میڈرڈ‘ روم اور ٹوکیو شامل ہیں۔

پنجاب: 2011ءکے 6 ماہ میں خواتین پر تشدد کے 3035 واقعات‘ لاہور پہلے نمبر پر

لاہور (لیڈی رپورٹر) عورت فاﺅنڈیشن کے مطابق 2011ءکے پہلے 6 ماہ کے دوران پنجاب میں خواتین پر تشدد کے 3035 واقعات رونما ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ 986 واقعات اغوائ، 405 قتل، 343 زیادتی، 271 خودکشی، 182 اقدام خودکشی، 181 گھریلو تشدد، 148 غیرت کے نام پر قتل و دیگر شامل ہیں۔ رپورٹ کے

5جولائی 77ءکے آمرانہ اقدامات کیخلاف پیپلزپارٹی کا ملک گیر یوم سیاہ

لاہور+ ننکانہ (سٹاف رپورٹر+ نامہ نگاران) پیپلز پارٹی نے 5 جولائی 1977ءکو فوجی ڈکٹیٹر ضیاءالحق کی طرف سے بھٹو حکومت کے غیر قانونی، غیرجمہوری طریقہ سے خاتمے کیخلاف یوم سیاہ منایا اور سیاہ پرچم لہرائے گئے۔ اس سلسلے میں لاہور سمیت ملک بھر میں سیمینارز، مذاکروں اور ریلیوں کا

مزید نتائج