ءپاکستان: کے نتائج

2010ءپاکستان ریسلنگ کیلئے ایک کامیاب ترین سال ثابت ہوا‘ پاکستان نے 6 میڈلز جیتے

لاہور (اشرف چودھری) 2010ءپاکستان ریسلنگ کیلئے ایک کامیاب ترین سال ثابت ہوا جس میں فروری 2010ءمیں بھارت کے شہر جالندھر میں منعقد ہونے والی کامن ویلتھ ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے 7 پہلوانوں نے حصہ لیا جن میں محمد عمر پہلوان نے سلور جبکہ بشارت علی محمد سلیمان‘ محمد علی اور

2010ءپاکستان ہاکی فیڈریشن اور ٹیم کے لیے خوش قسمت رہا، 20 سال بعد ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیت کر ایشیا کی نمبر ون ٹیم بننے میں کامیاب رہی

لاہور (رپورٹ:اشرف چودھری) 2010ءپاکستان ہاکی فیڈریشن اور ٹیم کے لیے خوش قسمت رہا، ورلڈکپ اور کامن ویلتھ گیمز میں ٹیم توقعات پر پورا نہ اتر سکی تاہم فیڈریشن کی کاوشوں سے 20 سال بعد قومی ٹیم ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیت کر ایشیا کی نمبر ون ٹیم بننے میں کامیاب ہو گئی اور لندن

2010 ءپاکستان کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری نہ لا سکا‘ ٹیم تنازعات میں گھری رہی

لاہور (رپورٹ: اشرف چودھری) 2010ءکا سال پاکستان کرکٹ کےلئے کوئی بڑی خوشخبری نہ لا سکا ماسوائے تنازعات نے پورا سال اسے گھیرے میں رکھا جبکہ ویمن کرکٹ ٹیم کی کارکردگی تسلی بخش رہی جس نے ایشیئن گیمز میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کی۔دورہ آسٹریلیا کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی

مزید نتائج