تازہ ترین:

ء: کے نتائج

حرف ورنگ 2011ء کیلی گرافی گروپ شو آج ہو گا

لاہور(کلچرل رپورٹر) کواپر آرٹ گیلری نے ”حرف ورنگ“ 2011ءکے عنوان سے کیلیگرافی کے ایک گروپ شو کا اہتمام کیا جس کی افتتاحی تقریب آج 9 ستمبر شام 5 بجے کواپر آرٹ گیلری میں ہو گی‘ تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر پاک ترک انٹرنیشنل سکول اینڈ کالج اِن پاکستان اسلام آباد ترگت پویان

آئی سی سی 2011ء ایواڈرز، مصباح الحق سمیت 7 پاکستانی اور2 امپائر جگہ بنانے میں کامیاب

دبئی (نیٹ نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 2011ءکے ایوارڈ کیلئے ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ مصباح الحق سمیت 7 پاکستانی کھلاڑی دو امپائرز مختلف کیٹگریز میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے۔ ون ڈے کرکٹر آف دی ائر کی فہرست میں حفیظ اور سعید اجمل، امر جنگ پلیئر میں عدنان

سالانہ انٹر ہائوس مقابلہ حسن قرات 2011ء

ریاض نامہ ۔۔۔ گل محمد بھٹہ پاکستان انٹرنیشنل سکول ریاض (ناصریہ) میں سالانہ انٹر ہاؤس مقابلہ حسن قرأت کا انعقاد ہوا۔سنئیر بوائز ونگ I کی اس بابرکت تقریب کے مہمان خصوصی مولانا عزیز الرحمن تھے جبکہ صدارت کے فرائض ڈاکٹر عبدالغنی اعوان نے انجام دیئے۔ منصفین کے فرائض

مزید نتائج