{طالبعلم: کے نتائج

امریکہ کو مطلوب برطانیہ میں گرفتار {طالبعلم عابد نصیر کا پاکستانی حکام کے ساتھ ملنے سے انکار

لندن (آصف محمود سے) حکومت پاکستان کی طرف سے قانونی امداد کے لئے بلندبانگ دعووں کے پورے نہ ہونے، سست روی اور عدم توجہی سے تنگ آ کر برطانیہ میں دہشت گردی کے الزام میں گرفتار طالب علم عابد نصیر نے پاکستان حکام سے ملنے انکار کر دیا ہے۔ برطانیہ میں قید پاکستانی طالب علم کو امریکہ کی طرف سے حوالگی کے مطالبے کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا تھا۔ لندن میں موجود پاکستان ہائی کمیشن کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے امریکی مطالبہ کے بعد برطانوی دفتر خارجہ سے طالب علم عابد نصیر کے لئے قونصلر کی رسائی مانگی۔ برطانوی