مالی: اقوام متحدہ کا فوجیوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہونے پر اظہار تشویش
نیویارک (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے خصوصی مشیر اداما ڈینگ نے ایک بیان میں مالی میں فوجیوں کی جانب سے زیر تسلط علاقوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور انتقام لینے کے لئے حملوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔