وطین کا ’’اینٹی ٹیررازم اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کانفرنس اینڈ ایگزبیشن‘‘ میں بھرپور تعاون

وطین کا ’’اینٹی  ٹیررازم  اینڈ ڈیزاسٹر  مینجمنٹ کانفرنس اینڈ ایگزبیشن‘‘ میں بھرپور تعاون

لاہور (پ ر) پاکستان کے سب سے بہترین کمیونیکیشن اور ٹیکنالوجی کمپنی وطین نے کراچی پرل کونٹین میں منعقد کی جانے والی تقریب اینٹی ٹیررازم اینڈ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اینڈ ایگزبیشن میں پرل سپانسر کا کردار ادا کیا۔ کانفرنس اور ایگزبیشن کو منعقد کرنے کا مقصد تھاکے کس طرح سے سکیورٹی پروسیجر کو استعمال کیا جاسکتا ہے۔ تقریب سے ہوم منسٹر سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین جین آر ٹی ڈی فاروق احمد خان Nanyang ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی سنگاپور سے ڈاکٹر روحن‘ گونارتنا‘ ٹی جی سندھ پولیس‘ سلطان سالا حدیدن‘ بابر خٹک‘ شرف الدین میمن‘ راشد احمد ملک نے خطاب کیا۔