امریکہ پاکستان کو دی جانے والی امداد کی مانیٹرنگ کیلئے انسپکٹر جنرل مقرر کرے گا: ذرائع وزارت خارجہ

اسلام آباد (ریڈیو مانیٹرنگ) پاکستان کو ملنے والی امریکی امداد کی امریکہ مانیٹرنگ کرے گا۔ اس مقصد کیلئے ایک امریکی انسپکٹر جنرل پاکستان کو ملنے والی امداد کے صحیح استعمال کو مانیٹر کرے گا، اسے امریکہ متعین کرے گا۔ یہ بات دفتر خارجہ کے ذرائع نے بتائی ہے۔