روسی صدر کا دورہ پاکستان سے انکار
ماسکو (آئی این پی) روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے پاکستان کا دورہ کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ روسی صدر کو شمال جنوب پائپ لائن منصوبے کے افتتاح کیلئے دعوت دی گئی تھی۔ پیوٹن کے انکار کے بعد پاکستان کی توقعات کو دھچکا لگا ہے۔