عمران جب چاہیں وزیراعظم سے مل سکتے ہیں ‘نواز شریف ملکی ترقی کیلئے سب سے ملنے کو تیار ہیں: پرویز رشید

عمران جب چاہیں وزیراعظم سے مل سکتے ہیں ‘نواز شریف ملکی ترقی کیلئے سب سے ملنے کو تیار ہیں: پرویز رشید

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی خواہش کا احترام کریں گے۔ وزیراعظم ملکی ترقی کے لئے سب سے ملنے کو تیار ہیں۔ عمران خان جب چاہیں وزیراعظم سے مل سکتے ہیں۔