متحدہ کا وفد آج نوازشریف سے ملاقات کرے گا

متحدہ کا وفد آج نوازشریف سے ملاقات کرے گا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) متحدہ کا وفد آج فاروق ستار کی قیادت میں وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کرے گا۔ ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل نے بتایا کہ ملاقات میں سندھ میں ترقیاتی پروگرام سمیت صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر گفتگو ہو گی۔
متحدہ/ وزیراعظم