پاکستانی نژاد نثار ملک لندن بارو آف ہانسلو کے میئر منتخب

 پاکستانی نژاد نثار ملک لندن بارو آف ہانسلو کے میئر منتخب

لندن (نوائے وقت رپورٹ) پاکستانی نژاد برطانوی شہری نثار ملک لندن بارو آف ہانسلو کے میئر منتخب ہوگئے۔