تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سکردو پہنچ گئے جہاں وہ جلسے سے خطاب کریں گے

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سکردو پہنچ گئے جہاں وہ جلسے سے خطاب کریں گے

عمران خان  اسلام آباد سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے سکرود پہنچے جہاں وہ کارکنوں سے ملاقات اورجلسہ عام سے خطاب کریں گے،عمران خان سکردو میں پارٹی کی تنظیم سازی کیلئے بھی مقامی عہدیداروں سے مشاورت کریںگے ،عمران خان  کے ساتھ ان کی اہلیہ  ریحام خان،شاہ محمود قریشی اوردیگر رہنما بھی سکردو گئے ہیں،،تحریک انصاف کے سربراہ نے اس سے قبل   دودفعہ سکردو جانے کا پروگرام بنایا لیکن  موسم کی خرابی کی وجہ سے وہ سکردو نہ جاسکے جس کے باعث جلسے ملتوی کرنا پڑے۔