سانحہ شکارپورکے 2ملزمان کوگرفتارکر لیاگیا:قائم علی شاہ

 سانحہ شکارپورکے 2ملزمان کوگرفتارکر لیاگیا:قائم علی شاہ

کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ شکارپورکےذمہ داروں کوکیفرکردارتک پہنچائیں گے،سانحہ شکارپور میں حکومت نےسستی نہیں دکھائی، بلکہ فوری ایکشن لیا،اورتحقیقات ایک ماہ میں مکمل کرلی گئیں انھوں نے کہا کہ  سانحہ شکارپورکے 2ملزمان کوگرفتارکر لیاحملہ آوروں کو بلوچستان سے لایا گیا۔ خودکش بمبارٹھیلےوالا بن کرمسجد کی ریکی کرتا رہا صوبے بھرمیں پولیس کے تقرروتبادلوں پر پابندی عائدکردی ہےوزیراعلیٰ سندھ کہتے ہیں  سانحہ شکار پورزخمیوں کوطبی امدادفراہم کرنےکیلئےسی 130طیارہ فراہم کی