شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا شب برات 11مئی کو ہوگی
لاہور (خصوصی نامہ نگار) پاکستان میں شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے مرکزی کمیٹی کے اجلاس کے بعد شعبان کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا۔ یکم شعبان آج جمعہ کو ہوگی۔ شب برات 14شعبان 11 مئی جمعرات کو ہوگی۔