آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان نے چراٹ کا دورہ کیا۔ اس دوران کورکور کمانڈر پشاور نے پاک روس مشترکہ جنگی مشقوں کا جائزہ لیا۔
کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان نے جنگی مشقوں میں شامل جوانوں سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے روسی فوج کے اہلکاروں سے گفتگو بھی کی۔ پاک روس مشترکہ جنگی مشقیں کامیابی سے جاری ہیں۔ مشقوں سے دونوں افواج کی استعداد کار میں اضافہ ہورہا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چوبیس ستمبر سے شروع ہونے والی پاک روس مشترکہ فوجی مشقیں دس اکتوبر تک جاری رہیں گی۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024