بھارتی میڈیا سے گفتگو میں مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلی فاروق عبداللہ کا کہنا تھا کہ ہر کسی کو یہ سمجھ لینا چاہے کہ آزاد کشمیر پاکستان کے ساتھ ہے اور رہے گا۔ انکا کہنا تھا کہ جنگ کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہے۔ ہمیں اپنے مسائل مذاکرات کے ذریعے ہی حل کرنا ہوں گے۔ انکا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر بھارت کا حصہ ہے اور یہ بھارت کا حصہ ہی رہے گا۔ فاروق عبداللہ کا کہنا تھا کہ جنگ سے محض جانیں ہیں ضائع ہوتی ہیں۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024