رواں سال دس ہزار سے زائد ٹریکٹرز کاشتکاروں میں شفاف قرعہ اندازی کے زریعے میرٹ پر تقسیم کئے جارہے ہیں. شہباز شریف

رواں سال دس ہزار سے زائد ٹریکٹرز کاشتکاروں میں شفاف قرعہ اندازی کے زریعے میرٹ پر تقسیم کئے جارہے ہیں. شہباز شریف

ان خیالات کااظہار انھوں نے گرین ٹریکٹر سیکم پرپیش رفت متعلق اعلی سطح کے اجلاس میں کیا۔انھوں نے کہا کہ پنجاب حکومت فی ٹریکٹردولاکھ روپے کی سبسڈی دے رہی ہے۔ان کایہ بھی کہنا تھا کہ دس ہزارٹریکٹر پورے پنجاب میں آبادی کے تناسب سے تقسیم کئے جارہے ہیں جبکہ اڑتھالیس ٹریکٹرز ڈیرہ غازی خان اور راجن پورکے قبائلی علاقہ جات میں تقسیم کئے جائیں گے۔انھوں نے کہا کہ31 دسمبرتک ٹریکٹرز کی تقسیم کے کام کو ہر حال میں پورا ہونا چاہیے۔وزیراعلی نے   ٹریکٹرز کی تقسیم کے عمل کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی کی تشکیل کی ہدایت بھی کی