عمران خان کو پاکستان کی اسمبلی میں بیٹھنےکا حق نہیں:خالدمقبول صدیقی
ایم کیو ایم کے ارکان پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر عمران خان کے بیانات پر احتجاج کیا اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما ایم کیوایم خالدمقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم کےمرکزپرچھاپے کو قانونی کارروائی قراردیاجاتا ہے ،، عمران خان کیخلاف امریکی عدالت میں جرم ثابت ہو چکا ہے،،دوسروں پر الزام تراشی کرنے والےعمران خان آج قوم کو سیتا وائٹ سے متعلق جواب دیںایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کو پاکستان کی اسمبلی میں بیٹھنےکا حق نہیں،