پاکستان ڈاکٹر عاصم سے متعلق امریکی رکن کانگرس کو جواب دے گا۔ وزارت خارجہ نے نیب سے ڈاکٹر عاصم کے کیسز سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں۔ چیئرمین نیب کو خط لکھ کر تفصیلات مانگ لی ہیں۔ تفصیلات امریکی رکن کانگریس کو بھیجی جائیں گی۔ امریکی رکن کانگرس میگزین وائرز نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کو خط لکھا تھا۔ میگزین وائرز نے ڈاکٹر عاصم سے متعلق کیسز کی تفصیلات فراہم کرنے کیلئے کہا تھا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38