زرداری لندن پہنچ گئے، الطاف حسین سے ملاقات متوقع

لندن (آن لائن) صدر آصف علی زرداری اپنے نجی و سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے، اپنے نجی دورے کے دوران ان کی اےم کےو اےم کے قائد الطاف حسےن سے ملاقات متوقع ہے جس مےں صدر زرداری اپنے اتحادی کو آزاد کشمےر الےکشن سے بائےکاٹ کے بعد پےدا ہونے والی خلےج کو دور کرےں گے۔ تفصےلات کے مطابق ذمہ دار ذرائع نے بتاےا کہ صدر زرداری اپنے سرکاری وغےر سرکاری دورے مےں شامل اےک اہم سےاسی اےجنڈا اےم کےو اےم کے سربراہ الطاف حسےن سے ملاقات ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدر زرداری الطاف حسےن سے ملاقات مےں آزاد کشمےر کے 3 حلقوں جن مےں 2 حلقے کراچی کے ہےں اور اےک اےبٹ آباد کا حلقہ شامل ہے کے ملتوی ہونے والے انتخابات پر اےم کےو اےم کے بائےکاٹ سے پےدا ہونے والی خلےج کو ختم کی کوشش کرےں گے۔
زرداری/ لندن