صدر ممنون حسین عمرہ کیلئے سعودی عرب چلے گئے

صدر ممنون حسین عمرہ کیلئے سعودی عرب چلے گئے

ریاض (نوائے وقت رپورٹ) صدر ممنون عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے۔ صدر رمضان المبارک کا آخری عشرہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں گزاریں گے۔ صدر مملکت ذاتی خرچے پر کمرشل فلائٹ کے ذریعے سعودی عرب گئے ہیں۔