”گورنر کے اختیارات میں کمی“ محکمہ قانون کے پاس ایسی کوئی تجویز نہیں: رانا ثناءاللہ

لاہور (کامرس رپورٹر) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں سینئر وزیر راجہ ریاض نے کہا کہ اخبار میں گورنر کے اختیارات میں کمی کی خبر شائع ہوئی ہے جس پر پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے کہا کہ محکمہ قانون کے پاس ایسی کوئی تجویز نہیں ہے