نواز شریف کو ہیلی کاپٹر ریفرنس سے بری کر دیا گیا

راولپنڈی (نیٹ نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ نے میاں نوازشریف کو ہیلی کاپٹر کیس میں بری کر دیا۔ اس سے قبل احتساب عدالت نے مسلم لیگ کے قائد کیخلاف فیصلہ سنایا تھا جسے عدالت عالیہ نے آج کالعدم قرار دیدیا۔