سابق امیر جماعت اسلامی میاں طفےل محمد سپردخاک

لاہور (خصوصی رپورٹر) سابق امیر جماعت اسلامی اور بزرگ سیاستدان میاں طفیل محمد کو یہاں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیا گیا۔ منصورہ میں ان کی نماز جنازہ میں سیاستدانوں\\\' علماءکرام\\\' دانشوروں\\\' سیاسی کارکنوں سمیت زندگی کے مختلف شعبوں کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔