عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے عمران خان کو این اے ایک سو چوون کے فیصلے پر مبارکباد پیش کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ کی وکٹ کمزور تھی،اسے تو گرنا ہی تھا، حکومت کی گنتی شروع ہوگئی ہے، موجودہ حکومت اپنی مدت پوری نہیں کرے گی۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وہ ہفتے کی رات کو پارٹی اراکین اور کارکنان جشن منائیں گے، آئندہ انتخابات سے متعلق شیخ رشید کا کہنا تھا کہ معلوم نہیں اگلے دفعہ بھی الیکشن ہوگا یا سلیکشن۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38